منڈی کھاریاں روڈ پر خوفناک حادثہ، دو موٹر سائیکل سوار افراد جاں بحق

dead body

منڈی کھاریاں روڈ پر بیکنانوالہ کے قریب حادثہ۔ دو موٹر سائیکل سوار جاں بحق۔

جاں بحق میں ایک مرد اور ایک عورت شامل ہیں۔ جن کا تعلق ہیگر خورد ضلع منڈی بہاؤالدین سے بتایا جا رہا ہے۔

Exit mobile version