Hope Children Hospital منڈی بہائوالدین کا افتتاح کر دیا گیا

hope children's hospital mandi bahauddin

Hope Children Hospital منڈی بہائوالدین کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا جس میں منڈی بہائوالدین کے تمام ڈاکٹرز صاحبان اور معززین علاقہ نے بھرپور شرکت کی.

منڈی بہائوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 6 جولائی 2022) Hope Children Hospital منڈی بہائوالدین کا جمعہ کے روز افتتاح کر دیا گیا جس میں منڈی بہائوالدین سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹرز اور علاقہ کے معززین نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی.

ہوپ چلڈرن ہسپتال منڈی بہائوالدین کے ڈاکٹر ز کی جانب سے آنے والے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا گیا.

Exit mobile version