سوہاوہ: چور پلازہ کے باہر کھڑی ہونڈا 125 موٹرسائیکل چرا کر فرار

honda 125 price in pakistan 2023

منڈی بہاءالدین میں موٹرسائیکل چور گینگ ایک بار پھر سے متحرک. سوہاوہ میں چور پلازہ کے باہر کھڑی ہونڈا 125 موٹرسائیکل چرا کر فرار ہو گئے، رپورٹ درج

منڈی بہاءالدین ‌(ایم.بی.ڈین نیوز 17 اکتوبر 2022) تفصیلات کے مطابق جمعہ کی رات علی شان کی موٹر سائیکل ہونڈا 125 سوہاوہ افضل پلازہ میں سے چوری ہو گئی۔درخواست اے ایس آئی آفتاب عباسی کو مارک، جو کہ اسی پلازہ میں رہائش پزیر ہے.

Exit mobile version