للہ ٹائون میں حکمت اللّٰہ جاں قتل

mandi bahauddin firing

منڈی بہاءالدین کے علاقے للہ ٹاؤن میں علی الصبح حکمت اللّٰہ ولد الامیر کو قتل کر دیا گیا۔ واقعہ تھانہ سول لائن کی حدود للہ ٹاؤن میں پیش آیا۔

مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ابھی تک منتقل نہ ہونے پر لواحقین شدید اذیت میں مبتلا ہیں۔ پولیس کی جانب سے تاحال کوئی مؤثر پیش رفت سامنے نہیں آ سکی۔فوٹو کمنٹ میں

Exit mobile version