لیدھر: تیز رفتار مسافر وین ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، 9 افراد زخمی

ladher

منڈی بہاؤالدین: لیدھر کے قریب تیز رفتار مسافر وین ٹرالی ٹریکٹر سے ٹکرا گئی 6 شدید زخمی 3 کی حالت تشویشناک ہسپتال منتقل ریسکیو زرائع

مسافر وین منڈی سے پھالیہ کی طرف جا رہی تھی کہ یوٹرن پر ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی ریسکیو زرائع. طلعت محمود ڈسٹرکٹ رپورٹر منڈی بہاؤالدین ۔۔۔۔

Exit mobile version