ملکوال: تیز رفتار بس الٹ گئی، 1 شخص جاں بحق، 12 زخمی

bhera to malakwal

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 23 فروری 2023) ملکوال سے بھیرہ جاتا ہوا مزدا تیز رفتاری کی وجہ سے الٹ گیا جس کی وجہ سے 12 افراد زخمی اور ایک شخص جاں بحق ہوگیا.

جاں بحق ہونے والے شخص کی ساخت اعظم میانی کا رہائشی ہے. زخموں کو ٹی ایچ کیو ہپستال بھیرہ منتقل کر دیا گیا. سواریوں والا مزدا ٹائم شاٹ ہونے کی وجہ سے کار کو اوور ٹیک کرتا ہوا الٹ گیا

Exit mobile version