منڈی بہاؤالدین میں رات گئے آندھی کے ساتھ موسلا دھار بارش، موسم خوشگوار

mandi bahauddin weather

رات گئے منڈی بہاؤالدین میں تیز ہوا کے ساتھ موسلادھار بارش، موسم خوشگوار. بارش کے بعد روزہ ٹھنڈا ہو گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ وقفے وقفے سے ہونے والی بارش سے بیشتر علاقوں میں بجلی کی ترسیل کا نظام بھی متاثر ہوا۔ جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

محکمہ موسمیات نے ہفتہ کو بارش کی پیش گوئی کر دی

Exit mobile version