بھیکو موڑ اڈا تا طارق آباد اڈا میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن

Locals launch road repair on self-help basis

پاہڑیانوالی (احسان نازش سے ) اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ فضائل مدثر کی ہدایات پر پھالیہ/ بھیکو موڑ اڈا تا طارق آباد اڈا میں تجاوزات کے خلاف کے خلاف گرینڈ آپریشن

آپریشن میں 6 عدد حویلیاں چار دیواری اور مکانات و دوکانات مسمار کر کے چار کلومیٹر تک سڑک پرمکمل طور پر قبضہ مافیا سے واگزار کرادی گئی

کاروائی میں ماجد حسین ریگولیشن انسپکٹر،تحصیلدار محمد ارشد نے اپنے سٹاف کے ہمراہ حصہ لیا ۔ ایس ایچ او تھا نہ قادر آباد اور ڈی ایس ہی سرکل تھا نہ پھالیہ نے بھی بھاری نفری کے ہمراہ تجاوزات کے خاتمہ کی نگرانی کرتے ہوئے سیکورٹی کے فرائض سر انجام دئیے.

Exit mobile version