محمد ریاض جنرل اسسٹنٹ ریونیو منڈی بہاؤالدین تعینات

we love Mandi Bahauddin

پنجاب حکومت نے 14 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے. محمد ریاض جنرل اسسٹنٹ ریونیو منڈی بہاؤالدین تعینات

نوٹیفکیشن کے مطابق شاہد ندیم کو اسسٹنٹ کمشنر ریونیو بہاولپور تعینات کر دیا گیا. تعیناتی کے منتظر فرحان مجتبی کی خدمات ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کے سپرد. علیزہ ریحان کو اسسٹنٹ کمشنر جنرل ساہیوال تعینات کر دیا گیا. مبارک علی رضا کو اسسٹنٹ کمشنر جنرل ملتان تعینات کر دیا گیا.

عثمان سکندر کو اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیا. محمد حیدر کو جنرل اسسٹنٹ ریونیو لاہور تعینات کر دیا گیا. اشفاق رسول کو اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD حافظ آباد تعینات کر دیا گیا. عثمان امین کو اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر فیصل آباد تعینات کر دیا گیا. غلام مصطفی کو اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD اوکاڑہ تعینات کر دیا گیا

Exit mobile version