سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نرخ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

gold rate in pakistan today

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 19 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 217 ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث ملک میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 1900 روپے اضافے سے 442800 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 1,629 روپے اضافے سے 379,629 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

Exit mobile version