ایس ایچ او تھانہ گوجرہ کی بڑی کاروائی۔ ایس ایچ او عابد رسول وڑائچ معہ اختر عباس اے ایس آئی و ٹیم نے عیدالفطر پر شراب کشید کرنے والے بدنام زمانہ منشیات فروش رفاقت عرف گاڑا سے چالو بھٹی اور بڑی تعداد میں شراب برآمد کر کے مقدمہ نمبر 218/24جرم 3/4/4/79امتناع منشیات تھانہ گوجرہ درج کر لیا۔
گوجرہ پولیس نے شراب کی چالو بھٹی پکڑ لی
