گوجرہ: اغوا ہونے والی مغویہ بازیاب، منشیات فروش گرفتار

Gojra: Kidnapper rescued, drug dealer arrested

منڈی بہاوالدین ایس ایچ او تھانہ گوجرہ ارسلان گوندل اور ان کی ٹیم کی دبنگ کاروائی. اغوا ہونے والی مغویہ کو 24 گھنٹے میں بازیاب کر لیا ملزم گرفتار مقدمہ درج تفتیش جاری

ایس ایچ او تھانہ گوجرہ ارسلان اصغر احمدانہ اور ٹیم کی زبردست کاروائی بدنام زمانہ شراب فروش گرفتار ملزم کے قبضہ سے بھاری مقدار میں شراب برآمد اور ملزم کے خلاف تھانہ گوجرہ میں مقدمہ درج

Exit mobile version