ملکوال: نہر سے لڑکی کی تشددذرہ لاش برآمد، پولیس

rohri news

ملکوال نہر سے لڑکی کی لاش برآمد، مدنی محلہ شوگر مل روڈ کی کرن نامی لڑکی کل گھر سے سامان لانے کے لیے گئی تھی۔نامعلوم افراد نے قتل کر کے لاش نہر میں پھینک دی۔تھانہ ملکوال نے لاش اپنی تحویل میں لے کر کارروائی شروع کردی ہے

Exit mobile version