حاجی امتیاز چوہدری کا 10 سے زائد گاؤں کے لئے کارپٹ سڑک کا تحفہ

ایم این اے حاجی امتیاز چوہدری کا 10 سے زائد گاؤں کے لئے کارپٹ سڑک کا تحفہ ۔

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 5 اکتوبر 2021) چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی و ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چوہدری نے محمد طارق تارڑ ایم پی اے ، سید فیض الحسن شاہ ایم این اے و دیگر معززین علاقہ کے ہمراہ جانو چک سے میانہ چک کارپٹ سڑک کی تعمیر ، جانو چک خورد میں سوئی گیس کنکشن کی فراہمی اور بجلی کے منصوبہ جات کا افتتاح کیا اور جلسہ عام سے خطاب بھی کیا

Exit mobile version