ہمبڑ سے کوٹ ہست خان تک صرف 2 گھنٹے میں چار ڈکیتیاں

bohat to mangat road

ہمبڑ سے کوٹ ہست خان تک صرف 2 گھنٹے میں چار ڈکیتیاں۔مبینہ طور پر تین موٹر سائیکلوں پر سوار ڈاکوؤں نے پہلے ہمبڑ میں پٹرول پمپ لوٹا پھر ایک ڈمپر کو لوٹا پھر گاؤں موسی میں پمپ لوٹا پھر کوٹ ہست خاں میں مونجی کا گودام لوٹا ۔

کوٹ ہست خاں کے مکینوں نے پیچھا کیا تو ڈاکو تینوں موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ہو گئے۔پولیس نے کاروائی شروع کر دی

Exit mobile version