محکمہ جنگلات کا ملازم مونگ نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا

death dua in arabic

مونگ نہر میں ایک شخص ڈوب گیا جو محکمہ جنگلات کا ملازم تھا جس کی شناخت علی حیدر ولد بہادر علی چیچا وطنی ڈسٹرکٹ ساہیوال نام سے ہوئی

نوجوان جو کہ اپنے بڑے بھائی کیساتھ نہانے کی نیت سے نہر میں داخل ہوا۔ نہر کا بہاؤ تیز ہونے کی وجہ سے ڈوب گیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر تلاش شروع کردی

Exit mobile version