پاکستان آرمی کے تحت منڈی بہائوالدین میں سیلاب زدگان کی مدد کیلئے فلڈ کیمپ کا انعقاد

pakistan army flood camp

پاکستان آرمی کے تحت ضلع منڈی بہائوالدین میں سیلاب زدگان کی مدد کیلئے فلڈ کیمپ لگایا گیا ہے.

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 27 اگست 2022) پاک آرمی میدان میں جوانوں نے منڈی بہاوالدین جیل روڈ بالمقابل حاکم مال سیلاب زدگان کی امداد کے لیے کیمپ لگایا ھوا ھے ضلع بھر کے تمام مخیر حضرات سے اپیل کی جاتی ھے کہ امدادی سامان اور روپے آرمی کیمپ میں فوج کے جوانوں کے پاس جمع کروائیں

تاکہ آپ کی امداد سیلاب زدگان تک بر وقت پہنچ سکے۔اور جو لوگ اپنے طور پر اس نیکی کے کام میں امداد اکھٹی کر رہے ہیں وہ بھی پاک آرمی کو جمع کروا دیں تا کہ امداد صحیح لوگوں تک بروقت پہنچ جائے ۔پاک فوج زندہ آباد

Exit mobile version