کہوٹہ کے قریب کار پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق admin 3 March 2024, 21:47 published Updated 26 July 2025, 15:17 کہوٹہ (اے پی پی) کھڈیوٹ میں نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ منڈی بہاؤالدین کا رہائشی رضوان اکرم سر میں آگ لگنے سے شدید زخمی ہو گیا جسے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچایا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
سول ہسپتال پھالیہ سٹاف کالونی کی غیر قانونی بجلی کاٹنے پر ایکسین گیپکو پھالیہ کے خلاف لوگوں کا شدید احتجاج
محکمہ سوشل ویلفیئر اور المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی پھالیہ کے زیر اہتمام محفل نعت اور میلاد کا انعقاد کیا گیا