یسین پلازہ منڈی بہاءالدین موبائل مارکیٹ میں آگ لگ گئی، ویڈیو دیکھیں

fire on set

منڈی بہاءالدین: موبائل مارکیٹ میں عمیر موبائل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی

آگ اس قدر شدید تھی کہ بجھانے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے. لاکھوں روپے مالیتی موبائل اور سامان جل کر راکھ ہوگیا، ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر ریسکیوآپریشن شروع کردیا.

Exit mobile version