پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ، ساتھیوں کی فائرنگ سے ڈاکو زخمی

bike accident

منڈی بہاوالدین: ریلوے گودام کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین مبینہ پولیس مقابلہ. پولیس مقابلہ کے دوران ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی، زخمی ڈاکو گرفتار

منڈی بہاوالدین: گرفتار ملزم درجن سے زائد وارداتوں میں مطلوب و نامزد ملزم تھا. گرفتار زخمی ملزم کو سرکاری ہسپتال منڈی بہاوالدین منتقل. ملزم مدثر اشرف مسلم شیخ کو کھرانوالہ سے گرفتار کیا گیا تھا.وارداتوں میں زیر استعمال اسلحہ برآمدگی کے دوران ساتھیوں پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی.

یہ بھی پڑھیں: نامعلوم چور رات گئے اسلحہ کی دکان سے لاکھوں روپے کا اسلحہ و نقدی لوٹ کر فرار

Exit mobile version