جائیداد / گھریلو تنازعے پر باپ نے اپنے بیٹے ، بہو اور تین پوتے پوتیوں کو قتل کر دیا. بخشالی گجرات میں گھر کے اندر فائرنگ۔ ریسکیو1122
مردان:گولی لگنے سے خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد جانبحق۔اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے جانبحق افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔
مردان:جانبحق افراد میں 29 سالہ فرخان، 25 سالہ خاتون، 12 سالہ افضل، 7 سالہ روحیل اور 6 سالہ علینہ شامل ہیں۔
