منڈی بہاءالدین آج پھر لہو لہان ہو گیا. سوہاوہ دلوآنہ میں رات کی تاریکی میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے باپ بیٹے کو قتل کر دیا. پولیس
منڈی بہاوالدین کے تھانہ کٹھیالہ شیخاں کے نواحی گاؤںسوہاوہ دلوآنہ میں نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگسے باپ بیٹا موقع پر ہی جاں بحقہوگئے. جبکہ معصوم بچہ شدید زخمی ہو گیا.
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی صدر سرکل عامر عباس شیرازی پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے.ڈی پی او رضا صفدر کاظمی کے حکم پر علاقہ کی ناکہ بندی کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں