کٹھیالہ: گیس سلنڈر پھٹنے سے باپ بیٹا زخمی، ہسپتال منتقل
admin published
Updated
منڈی بہاؤالدین کے علاقہ کٹھیالہ سیداں میں گیس سلنڈر پھٹ گیا۔ دو افراد کی حالت تشویشناک ڈی ایچ کیو منڈی بہاؤالدین منتقل۔ زرائع کا کہنا ہے زخمی ہونے والے باپ بیٹا گلزار شاہ اور زیشان شاہ ہیں.