بلوں میں بے جا اضافے پر کسانوں کا واپڈا آفس کے سامنے شدید احتجاج، ویڈیو دیکھیں

protest against electricity bills

پھالیہ شہر میں بجلی کے بلوں میں اضافے اور عوام مخالف ٹیکسوں پر کسانوں کا احتجاج . منڈی بہاوالدین گجرات روڈ ٹریفک کیلئے مکمل بند

منڈی بہائوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 17 اگست 2022) بلوں میں بے جا اضافے پر کسانوں کا واپڈا آفس کے سامنے شدید احتجاج.کسانوں نے ٹریکٹر ٹرالیوں سےمنڈی بہاؤالدین گجرات روڈ بند کردی۔۔۔

حکومت اور واپڈا کے خلاف شدید نعرے بازی،پولیس کی بھاری نفری موقع پرموجود. مطالبات منظور ہونے تک احتجاج جاری رہے گا۔۔کسان اتحاد۔

Exit mobile version