منڈی بہاؤالدین کی کونسل 5 اور 9 میں انتخابات عدالتی فیصلےتک ملتوی

election

لاہور ہائی کورٹ کے احکامات پر الیکشن کمیشن پنجاب نے ضلع سیالکوٹ، خوشاب اور منڈی بہاوالدین کی ویلج کونسل اور نیبر ہوڈ کونسل کے الیکشن عدالت کے حتمی فیصلے تک ملتوی کر دیے

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 23 اپریل 2022) الیکشن کمیشن کے مطابق سیالکوٹ کی نیبر ہوڈ کونسل 13 ,12 ,11 اور ویلج کونسل 33 ,13 جبکہ خوشاب کی ویلج کونسل نمبر 37 ,36 ,35 ,41 اور 42 اور منڈی بہاؤالدین کی نیبر ہوڈ کونسل 5 اور 9 میں انتخابات عدالتی فیصلے سے مشروط کیے گئے ہیں۔

Exit mobile version