منڈی بہاؤالدین میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے admin 11 January 2024, 14:28 published Updated 26 July 2025, 15:18 منڈی بہاوالدین سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے. خیبر پختو نخوا اور پنجاب میں زلزلے کے شدید جھٹکے. زلزلے کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی، پی ایم ڈی اسلام آباد