روزنامہ دنیا کے نمائندہ عمر دراز کے والد انتقال کر گئے

death dua in arabic

کوٹ ادو: پریس کلب کوٹ ادو کے جنرل سیکرٹری روزنامہ دنیا کے نمائندے عمر دراز کے والد انتقال کر گئے۔ متوفی منڈی بہاؤالدین کئی روز سے علیل تھے۔ مرحوم کی نماز جنازہ منڈی بہاؤالدین میں ادا کی گئی۔

Exit mobile version