کدھر: تیز رفتار ڈمپر نے 1 خاتون اور 1 مرد کو کچل دیا، دونوں موقع پر ہی جاں بحق

dead body

ضلع منڈی بہاؤالدین میں روڈ ایکسیڈینٹ جس کی وجہ سے دو اموات اور ایک زخمی ہو گیا. ایس ایچ او کھٹیالہ شیخاں اور پٹرولنگ پولیس موقع پر موجود. مرنے والوں میں ایک مرد اور ایک عورت شامل جبکہ ایک لڑکے کا بازو فریکچر ہوگیا

تفصیلات کے مطابق مرنے والوں کا تعلق ضلع سرگودھا پھلروان سے ہے. گاؤں کدھر پل، تھانہ کٹھیالہ شیخاں تحصیل و ضلع منڈی بہاؤ الدین سے گزر رہے تھے کی تیز رفتار ڈمپر کی ذد میں آ گئے جس کے نتیجے میں ایک مرد اور عورت وفات پا گئے اور ایک مرد کے ہاتھ پاؤں ٹوٹ گئے.

Exit mobile version