منڈی بہاؤالدین کا ڈرائیور راولپنڈی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی
منڈی بہائوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 16 ستمبر 2022) تھانہ مندرہ کے علاقہ جی ٹی روڈپر دودھ والی ٹینکی کا ڈرائیور رفا قت بشیرہیلپر فیاض احمد کے ہمراہ منڈی بہاؤالدین سے راولپنڈی اسلام آباد میں دودھ سپلائی کرکے واپس جا رہے تھے
کہ ایک سفید گاڑی آئی اور ان کی گاڑی کوروک کر ایک نوجوان نے کنڈیکٹردروازہ کھول کر کہا پیسے نکال دو ۔ ڈرائیورنے گاڑی چلادی جس پر ملزم نے فا ئرماراجوڈرائیورکی ٹانگ میں لگا.
