ڈی پی او نے بجلی چوروں کو سزا دینے کی حکمت عملی تیار کر لی

منڈی بہاوالدین: بجلی چوروں کےخلاف گھیرا تنگ ڈی پی او کی پبلک پراسیکیوٹرز سے اہم میٹنگ۔ بجلی چوری میں ملوث ملزمان کو سخت سے سخت سزا دینے کے لئے حکمت عملی تیار۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین رضا صفدر کاظمی کی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر منڈی بہاوالدین مرزا عابد حسین اور اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر منڈی بہاوالدین فلک شیر رانجھا سے اہم میٹنگ۔

بجلی چوری کے کیسسز میں ملوث ملزمان کے خلاف درج مقدمات کی بہترین انداز میں پیروی کرنے پر اتفاق۔ اس موقع پر ڈی ایس پی لیگل منڈی بہاوالدین غضنفر حیات تلہ بھی موجود تھے۔

Exit mobile version