ڈی پی او کی شہید کانسٹیبل کے گھر مگھو پنڈی آمد، اہلخانہ میں نقدی و پھول پیش کئے

pervaiz ahmad

منڈی بہاوالدین :ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نعیم عزیز سندھو کی شہید کنسٹیبل پرویز احمد C/71 سکنہ مگھو پنڈی تحصیل پھالیہ کے گھر آمد, شہید کی والدہ محترمہ / فیملی/ بچوں کیساتھ ملاقات کی انکو تحائف نقدی و پھول پیش کئے اور درجات کی بلندی کیلئے دعا فرمائی۔

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 9 ستمبر 2022) نعیم عزیز سندھو (DPO منڈی بہاوالدین) کا کہنا تھا ہم شہداء پولیس کے وارث ہیں ہر دکھ سکھ میں ہم انکے ساتھ کھڑے ہیں، انہوں نے کہا کہ شہداء کی فرض کی ادائیگی کیلئے دی گئی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی اور پولیس کو اپنے شہداء پر فخر ہے.

اس موقع پر لال محمد کھوکھر(DSP سرکل پھالیہ) اور ایس ایچ او پھالیہ بھی موجود تھے.

Exit mobile version