بھاگٹ پولیس مقابلے میں ڈکیت گرفتار

arrested

منڈی بہاءالدین: تھانہ بھاگٹ کی حدود میں پولیس مقابلہ . 15 مقدمات میں ملوث بدنام زمانہ ڈکیت مقصود تارڑ گرفتار

منڈی بہاءالدین: گرفتار ڈاکو ڈکیتی اور چوری جیسے 15 سنگین جرائم میں ملوث پایا گیا. دوران ناکہ بندی پولیس کی مشکوک افراد کو روکنے کی کوشش

منڈی بہاءالدین: مسلح ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ. ضلع بھر کی ناکہ بندی فرار ملزمان کی تلاش جاری

Exit mobile version