پھالیہ: شہ زور ڈالا کی ٹکر سے سائیکل سوار جاں بحق

dead body

منڈی بہاؤالدین، پھالیہ روڈ پر شہزور ڈالے کی ٹکر سے ایک سائیکل سوار شخص جاں بحق۔ جاں بحق ہونے والے شخص مہندی کا تعلق پھالیہ کے گائوں لیدھر سے ہے۔

Exit mobile version