منڈی بہاوالدین آج پھر لہو لہان ہو گیا. تحصیل ملکوال کے گائوں چوٹ دھیراں میں غیرت کے نام پر خاتون کو قتل کر دیا گیا. پولیس
منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 21 فروری 2023) دو دن بعد میکے لوٹنے والی خاتون کو چچازاد بھائی آصف قوم مسلم شیخ اور دیور اظہر قوم مسلم شیخ نے اپنی بھابھی کوثر بی بی کو بد چلنی کے شبہ میں قتل کر دیا.
یہ بھی پڑھیں: میانہ گوندل:گھریلو ناچاقی پر خاوند نے بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا
