کنسٹیبل دوران ڈیوٹی اپنی ہی رائفل کی گولی سے شہید ہوگیا

ismail constable

کنسٹیبل اسماعیل 13651/c سکنہ منڈی بہاوٴ الدین جو کہ pc بٹالین 7 لاہور میں تعینات تھا اور آخری منٹ گیٹ گارڈ میں ڈیوٹی سر انجام دے رہا تھا جواتفاقیہ گولی چلنے کی وجہ سے دوران ڈیوٹی سر میں اپنی سرکاری رائفل سے فائر لگنے شہید ہوگیا۔۔۔

Exit mobile version