پی اے، ڈی ایس پی اور سب انسپکٹر کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد

Conducting farewell function in honor of PA, DSP, Sub-Inspector

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین انور سعید کنگرا کی ہدایت پر پروقار تقریب کا انعقاد. پی اے محمد اشرف گوندل، ڈی ایس پی راجہ فخر بشیر اور سب انسپکٹر اعجاز احمد ساہی کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد

زاہد محمود گوندل شہید پولیس لائن میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا. ایس پی انویسٹی گیشن، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز، دفتری و دیگر سٹاف کی تقریب میں شرکت. تقریب میں افسران اور دفتری سٹاف نےاپنےخیالات کا اظہار کیا اور الوداع ہونے والے افسران کی عرصہ تعیناتی کو سراہاتے ہوئے ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

افسران کی جانب سے پی اے محمد اشرف گوندل، ڈی ایس پی راجہ فخر بشیر اور سب انسپکٹر اعجاز احمد ساہی کو پھولوں کے گلدستے اور شیلڈ پیش کی گئی. الوداع ہونے والے افسران نے اپنی تعیناتی کے دوران اپنے فرائض منصبی کو نبھانے کے لیے انتھک کوشش کی

Exit mobile version