کٹھیالہ شیخاں: مسافر ویگن اور ڈمپر میں حادثہ، 6 افراد شدید زخمی

Collision between van and tractor trolley due to fog, 1 person killed

سرگودھا روڑ پر کٹھیالہ شیخاں روڈ پر مسافر ویگن اور ڈمپر میں حادثے کے نتیجے میں 6 افراد شدید زخمی

سرگودھا روڈ کٹھیالہ شخاں میٹرو سٹی کے پاس ویگن اور ڈمپر کےدرمیان حادثہ ریسکیو 1122نے موقع پر پہنچ کر وین کو کاٹ کر زخمیوں کو باہر نکالا اور منڈی بہاؤالدین ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا.

چھ افراد کی حالت نازک ذرائع کے مطابق ویگن سرگودھا سے جلال پور جٹاں جارہی تھی جو کہ خوف ناک حادثہ پیش آیا.

Exit mobile version