پھالیہ: دھند کے باعث وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 1 شخص جاں بحق

Collision between van and tractor trolley due to fog, 1 person killed

پھالیہ ۔۔ ولائت والا کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور مسافر وین میں تصادم ۔ حادثہ میں ایک شخص جانبحق 4 افراد شدید زخمی۔ حادثہ شدید دھند کی وجہ سے پیش آیا ۔ پیٹرولنگ پولیس اور ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کرزخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ۔۔۔

Exit mobile version