چوکی بوسال پولیس کی کاروائی، ملزمان سے 11 کلو منشیات برآمد

bosal choki

چوکی بوسال کی کاروائی: ملزمان کے قبضہ سے 11 کلو چرس معہ وٹک رقم برآمد ، مقدمہ درج، تفتیش جاری

منڈی بہاوالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 11 اکتوبر 2022) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرا کی ہدایت پر (چوکی انچارج مبشر لک) اور انکی ٹیم مظہر رانجھا افضال گوندل نعمان گوندل نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا.

پولیس نے ملزم اسد مجھیانہ کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے11،000 گرام چرس معہ وٹک رقم مبلغ سمیت 56،830 روپے برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔مزید تفتیش جاری۔

Exit mobile version