ملکوال پارک میں بچوں کا جھولا ٹوٹ گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ویڈیو دیکھیں admin 11 April 2024, 14:45 published Updated 26 July 2025, 15:17 ملکوال، نجی پارک میں کشتی کا جھولا ٹوٹ گیا۔ خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حادثہ اوور لوڈنگ اور مناسب چیک اپ نہ ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔
منڈی بہاوالدین: پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کی تقریب، ضلعی صدر آصف بشیر بھاگٹ اور پارٹی کارکنوں نے کیک کاٹا