چھت پر سویا ہوا بچہ ہوائی فائرنگ کی زد میں آکر زخمی ہو گیا

firing

منڈی بہاوالدین: محلہ شفقت آباد میں گھر کی چھت پر سویا ہوا نوعمر لڑکا سر میں گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگیا۔ 10 سالہ عدن گھر کی چھت پر فیملی کے ساتھ سویا ہوا تھا۔ ہوائی فائرنگ کی اندھی گولی کا نشانہ بن گیا

منڈی بہاوالدین: دس سالہ حسن کو تشویشناک حالت میں چیمہ چوک کے پرائیویٹ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ شفقت آباد میں ہوائی فائرنگ کی اندھی گولی سے شدید زخمی ہونے والوں کی تعداد تین ہوگئی

منڈی بہاوالدین: اہل علاقہ نے ڈسڑکٹ پولیس آفیسر سے شفقت آباد میں رات کو ہونے والی ہوائی فائرنگ کرنے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا

Exit mobile version