چک رائب: بارشی پانی فصلوں اور رہائشی علاقوں میں داخل، انتظامیہ نوٹس لے

Chak Raib Rain water enters crops and residential areas

چک رائب تحصیل ملکوال ضلع منڈی بہاوالدین میں بارشی پانی سے فصلوں اور آبادی کا بہت نقصان ہورہا ہے برساتی پانی آبادی میں داخل ہونے کا خدشہ ہے، جسکی سب سے بڑی وجہ برساتی نالے کی بروقت صفائی نہ کرانا تھی

عوام نے ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین، اسسٹنٹ کمشنر ملکوال جو کہ بہت ایکٹو ہیں سے کھادوں اور فصلوں پربھی ٹیکس دینے والے عوام درخواست کرتے ہیں کہ سر جلد ازجلد مشینری کا استعمال کر کہ نالے کی صفائی اور پانی کی نکاسی کا بندوںست کردیں تاکہ ممکنہ حادثات اور نقصان سے بچا جاسکے.

Exit mobile version