چک بساوا کا نوجوان اٹلی ٹرین حادثہ میں‌جاں بحق

Chak Basawa's youth dies in train accident in Italy

منڈی بہاءالدین: چک بساوا کا رہائشی نوجوان اٹلی ٹرین حادثہ میں‌جاں بحق ہو گیا.

منڈی بہاوالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 20 مئی 2023) منڈی بہاوالدین کے گائوں چک بساوا کا رہائشی 20 سالہ نوجوان حسن عباس ولد محمد عباس جو کہ روزگار کے سلسلہ میں اٹلی مقیم تھا.

گزشتہ روز اٹلی کے شمالی شہر Perdonone میں ٹرین حادچہ میں وفات پا گیا ہے.

Exit mobile version