چک 33 میں‌1 شخص کی درخت سے پھندہ لٹکی نعش برآمد

dead body

منڈی بہاءالدین آج بھر لہو لہو. عید کی خوشیاں غم میں تبدیل.

منڈی بہاؤالدین: چک نمبر 33 خاصہ میں زیب ولد ناصر موچی کی درخت کیساتھ پھندہ لگی ہوئی نعش برآمد۔ تاحال وجہ معلوم نہ ہو سکی۔ پولیس تھانہ گوجرہ مصروف تفتیش ہے.

چک نمبر 33 میں گلی کے تنازع پر ایک اور نوجوان قتل

Exit mobile version