منڈی بہاوالدین۔بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ،کاروباری امور متاثر ۔9گھنٹے سے بجلی بندہونے سے شہریوں کا مشکلات کا سامنا
بجلی کی طویل بندش سے کاروبار ٹھپ ہوگئے ہیں۔لوڈشیڈنگ پر قابو نہ پایاگیا تواحتجاجی مظاہرہ کریں گے۔تاجر تنظیمیں
دن اور رات میں بغیر اطلاع کے بجلی بند کردی جاتی ہے،عوامی حلقے
