ریلوے روڈ پر سٹور کے قریب سے نامعلوم لڑکی کی لاش برآمد admin 4 April 2025, 09:51 published Updated 26 July 2025, 15:16 منڈی بہاؤالدین ریلوے روڈ نزد ریلوے اسٹیشن، شہرام ٹریلولز کے دروازے کے پاس اسٹور میں لڑکی مردہ حالت میں پڑی ہے. پولیس موقع پر موجود
ڈپٹی کمشنر محمد شاہد کابی ایچ یو سوہاوہ بولانی کا اچانک دورہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر ناراضگی کا اظہار