منڈی بہاوالدین۔تھانہ سٹی کے علاقہ میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات. 2 موٹر سائیکل سوار ڈاکو 2 خواتین سے موبائل فون چھین کر فرار. خواتین اپنی بیٹیوں کو ٹیوشن سنٹر چھوڑنے آئی تھی۔
منڈی بہاوالدین۔ ڈاکو نے گلی میں خواتین کو روک کر موبائل فون چھین لیے۔ ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب، علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا
