منڈی بہاؤالدین: علاقہ تھانہ میانہ گوندل ڈکیتوں کے نرغے میں
منڈی بہاؤالدین جیل کا ملازم جو جیل سے گھر جا رہا تھا میانہ گوندل چوک میں ڈکیتوں نے گن پوائنٹ پہ لوٹ لیا . زاہمت کرنے پہ فائر کیا اور فرار ہو گئے . زخمی کو سیریس حالت میں میو ہسپتال لاہور ریفر کر دیا گیا ہے
