ڈاکو اسلحہ کے زور پر نوجوان سے نقدی اور موبائل چھین کر فرار

Imams and servants of Mandi Bahauddin mosque should be careful

منڈی بہاؤالدین ڈی ایچ کیو روڈ پر ڈکیٹی کی واردات. ڈاکو 30 ہزار روپے اور موبائل لے کر فرار ہو گئے

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 26 اکتوبر 2023) سعد نامی نوجوان منڈی سے تاراٹبی 37 چک کی جانب جا رہا تھا کہ نامعلوم اسلحہ بردار ملزمان نے موٹر سائیکل سے گرایا اور اسلحہ تان لیا. نوجوان گر کر زخمی ہو گیا اور موٹرسائیکل کا بھی نقصان ہوا.

پانچ اسلحہ بردار ڈاکو نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گیا. پولیس تھانہ سول لائن نےموقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کر دیا ہے متاثرہ نوجوان اور فیملی نے ڈی پی او سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا

Exit mobile version