تھانہ سول لائن پولیس منڈی بہاوالدین کے محلہ گلبرگ ٹاؤن میں دن دہاڑے تاجر کے گھر میں جدید آتشیں اسلحہ سے لیس 3ڈاکووں گھس کر مدثر گوندل اور ساتھیوں کو یرغمال بناء کر 30 تولہ طلائی زیورات مالیتی تقریباً 70لاکھ اور 10لاکھ نقدی قیمتی اشیاء لوٹ کر فرار ہونے گئے تھے
ڈی پی او رضا صفدر کاظمی کے حکم پر ڈی ایس پی صدر عامر عباس شیرازی کی سربراہی میں کرائم فائٹر ایس ایچ او خرم ظفر بوسال تھانہ سول لائن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے چھاپہ مارکر ڈرامائی انداز میں گرفتار کرکے کرکے مسروقہ مال لاکھوں روپے برآمد کرکے اصل مالکان کے حوالے کر دیا
ڈی پی او رضا صفدر کاظمی نے ایس ایچ او خرم ظفر بوسال اور انکی ٹیم کو شاندار کارکردگی پر شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ دینے گئے
